تبصرہ آپ کا

کسی کی محنت کو رائیگاں نہیں جاتی ،دیر سویر میں نتیجہ ضرور نکلتا ہے ،ہاں بعض اوقات نتیجہ آنے میں تاخیر ہو سکتی ہے ،کبھی پوری ایک نسل قربانی دیتی ہے اور نتیجہ اور اس کا پھل دوسری نسل چکھتی ہے ۔ گزشتہ 76 سالوں سے قربانی کا سلسلہ جاری ہے ، اللہ کرے نتیجہ ہم اپنی زندگی ہی میں دیکھ سکیں ،یا شاید ہمیں مزید ایک اور نسل بھی حکمرانوں ،وڈیروں ،خانوں اور چوہدریوں کی غلامی کی بھینٹ چڑھانا ہوگی ۔ شنید ہے کہ 12 صوبے بنانے کے حوالے سے بند کمروں میں گفت و شنید جاری ہے ، اور لٹیروں کے کان کھڑے ہونا شروع ہو گئے ہیں ۔ عرضی ڈالی جائے کہ 12 بنیں نا بنیں لیکن کراچی کے حال پر ہی رحم کردیں ۔

مقصود احمد

2026-01-27 07:26:30

ﺗﺑﺻره آﭘﮑﺎ